Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    مشی گن نے 2026 سائکلوسپورا پھیلنے میں دو اموات کی تصدیق کی، ریاستی رپورٹس

    اگست 4, 2026

    حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی واشنگٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 67,000 رہائشیوں کا انخلا کیا

    اگست 4, 2026

    برطانیہ کی ترقی افراط زر اور ملازمتوں کے دباؤ کی وجہ سے برقرار ہے۔

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    منگل, اگست 4
    Mehren-i-ImrozMehren-i-Imroz
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Mehren-i-ImrozMehren-i-Imroz
    گھر » CET برداروں کے لیے اثاثوں کے نمو کے نئے طول و عرض کو متعارف کرانا
    PR Newswire

    CET برداروں کے لیے اثاثوں کے نمو کے نئے طول و عرض کو متعارف کرانا

    ستمبر 11, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    ہانگ کانگ، 10 ستمبر، 2024 ‎/PRNewswire/ — CoinEx، ایک معروف عالمی کرپٹوکرنسی ایکسچینج نے، بس کرپٹو اثاثے میں ڈپازٹ کرنے کے ذریعے صارفین کو آن-چین انعامات تخلیق کرنے قابل بنانے کے لیے ایک نئی اسٹیکنگ سروس کی شروعات کی ہے۔

    CoinEx اسٹیکنگ صارفین کو اپنے اثاثوں کو اسٹیک کرنے کے قابل بناتا ہے، طویل مدتی انعامات حاصل کرتے ہوئے بلاک چین نیٹ ورکس کو محفوظ بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ طریقہ نیٹ ورک سکیورٹی کو افزوں کرتے ہوئے اثاثوں کے نمو کے مواقع فراہم کرنے کے ذریعے روایتی سرمایہ کاریوں کا ایک بہترین متبادل پیش کرتا ہے۔

    CoinEx اسٹیکنگ کو استعمال میں آسانی کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ پلیٹ فارم کا سادہ انٹرفیس غیر تکنیکی صارفین کو بھی کسی پیچیدگی کے بغیر شرکت کرنے اور انعامات حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔ CoinEx اسٹیکنگ CET (CoinEx ٹوکن) کی حمایت کرتا ہے اور قلیل مدتی اور طویل مدتی دونوں اختیارات کے لیے لچکد پذیر اسٹیکنگ کے وقفوں کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ لچک پذیری صارفین کو اپنے مالی اہداف کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کو ہم آہنگ کرنے اور منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں مدد کرتی ہے۔

    CET: CoinEx کے ماحولیاتی نظام کی بنیادی باتیں

    اس کی شروعات 2018 میں کی گئی تھی، CET کو سب سے پہلے ایتھریم نیٹ ورک پر جاری کیا گیا تھا لیکن بعد میں اسے CoinEx اسمارٹ چین میں منتقل کردیا گیا، جہاں اب یہ ٹرانزیکشن کے لیے گیس کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ CET بردار پلیٹ فارم پر رعایتی فیس، VIP اپ گریڈ، VIP منیجرز اور ٹکٹ کی ترجیح تک رسائی سمیت بہت سے فوائد سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

    CET بردار مختلف پلیٹ فارم پروموشنز، ٹوکن ایئر ڈراپس اور مائنگ کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، CoinEx ہر مہینے کے آخر میں CET کو دوبارہ خریدنے اور برن کرنے کے لیے اپنی روزانہ ٹرانزیکشن فیس کا ‎20% مختص کرتا ہے۔ اس سے سرکولیشن سپلائی میں کمی آتی ہے، اس کی قدر اور قلت میں اضافہ ہوتا ہے۔

    CoinEx اپنی افادیت کو اپ گریڈ کرکے اور اسے متعدد ڈومینز میں ضم کرتے ہوئے CET اپلیکیشن کو وسیع کررہا ہے۔ کلیدی اصلاحات میں شامل ہیں:

    1. ایپلیکیشن کے منظرنامے کو وسیع کرنا: CET مزید آن-چین اور آف-چین پروڈکٹ میں مفید ہوگا۔
    2. بردار کے حقوق کو اپ گریڈ کرنا: CET برداروں کو پلیٹ فارم پر نظم و ضبط سے متعلق ووٹ دینے کے حقوق حاصل ہوں گے۔
    3. گہرا انضمام: پلیٹ فارم میں مزید فوائد کو ان لاک کرنے کے لیے CET لازمی ہوگا۔

    CoinEx کے بارے میں

    اسے 2017 میں قائم کیا گیا، CoinEx ایک عالمی کرپٹوکرنسی ایکسچینج ہے جو تجارت کو آسان بنانے کے لیے عہدبستہ ہے۔ یہ پلیٹ فارم ‎200+‎ ممالک اور خطوں میں 10 ملین سے زیادہ صارفین کے لیے اسپاٹ اور مارجن ٹریڈنگ، فیوچر، سویپس، آٹومیٹیڈ مارکیٹ میکر (AMM) اور، مالی نظم و نسق کی سروسز سمیت وسیع پیمانے پر سروسز فراہم کرتا ہے۔ اپنے قیام کے بعد سے، CoinEx نے سروس کے “صارف ترجیح ہے” اصول پر ثابت قدمی کے ساتھ کاربند ہے۔ غیر جانبدار، قابل احترام اور محفوظ کرپٹو ٹریڈنگ والے ماحول کو فروغ دینے کے مخلصانہ ارادے کے ساتھ CoinEx مختلف سطحوں کے تجربے والے افراد کو آسانی سے قابل استعمال پروڈکٹس کی پیشکش کرکے کرپٹو کرنسی کی دنیا تک رسائی حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔

    متعلقہ پوسٹس

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    مشی گن نے 2026 سائکلوسپورا پھیلنے میں دو اموات کی تصدیق کی، ریاستی رپورٹس

    اگست 4, 2026

    حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی واشنگٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 67,000 رہائشیوں کا انخلا کیا

    اگست 4, 2026

    برطانیہ کی ترقی افراط زر اور ملازمتوں کے دباؤ کی وجہ سے برقرار ہے۔

    اگست 4, 2026

    ڈی آر کانگو میں ایبولا نے 30 جولائی تک بے مثال 3,605 تصدیق شدہ کیسز کو نشانہ بنایا

    اگست 3, 2026

    آسٹریا نے جولائی کے درجہ حرارت کو € 1.4 بلین کے نقصانات کے طور پر ریکارڈ کیا

    اگست 3, 2026

    پلگ ان لانچ کرنے سے پہلے یوکے کی شمسی صلاحیت 22.8 GW تک پہنچ گئی۔

    اگست 3, 2026

    آسٹریلوی حکومت قومی معذوری بیمہ اسکیم کے لیے نئے قواعد نافذ کرتی ہے۔

    اگست 1, 2026

    مئی کی رپورٹ میں کینیڈا کی معیشت میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔

    اگست 1, 2026
    © 2023 Mehren-i-Imroz | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.